خودکار اعمال
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (نفسیات) خود بخود ہو جانے والے کام، جبلتی حرکات۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (نفسیات) خود بخود ہو جانے والے کام، جبلتی حرکات۔